Who Is #Altan Turkish Actor
#Ertugral #Ghazi
ارتغرل غازی"التان"
ڈرامے سے پہلے ترکی کے ان اداکاروں میں سے تھے جو نوجوان نسل میں غیر مقبول تھے اور صف اول کے 15 اداکاروں میں انکا شمار بھی نہیں تھا۔
اور حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کا یہ پہلا ڈرامہ سیریل تھا۔۔۔
۔۔۔۔۔
لیکن جب کسی انسان کا نصیب جاگتا ہے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔۔۔
لیکن التان نے ارتغرل غازی میں اپنی محنت سے اداکاری کے وہ جوہر دکھاۓ کہ پوری دنیاکے ہیرو بن گئے۔
اب"ارتغرل غازی" ڈرامہ دنیا کا نمبر 1 ہائ ریٹ ڈرامہ بن چکا ہے۔
#Ertugral #Turkish #TurkDrama
Most Popular In Pakistan In 2020
Tags
Ertugral Ghazi